پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مکمل، بھاری نفری اور سامان طلب
23 ستمبر 2026
شہر کے انٹری پوائنٹس بند کرنے کے لیے 210 کنٹینرز، 2 لاکھ سے زائد ریت کی بوریاں اور 1 لاکھ 10 ہزار آنسو گیس کے شیلز کا انتظام، ریڈ زون جانے والے 3 راستے سیل