لاہور نے راولپنڈی کو 64 کے مقابلے میں 94 پوائنٹس سے شکست دے کر انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ اے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
17 نومبر 2026
راولپنڈی(نیوزڈیسک )راولپنڈی میں منعقدہ انٹر ڈویژن باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ اے کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور کی ٹیم نے جیت لیا۔ فائنل میں لاہور نے میزبان راولپنڈی کو 64 کے مقابلے میں 94 پوائنٹس سے شکست دے کر چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کر لی، جبکہ کراچی کی ٹیم نے۔۔۔