اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر ممکن سہولت فراہمی کا حکم
18 نومبر 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں کی سماعت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 7۔۔۔