1971ء کی جنگ میں بہاریوں پر ڈھائے بھارتی مظالم، تاریخ کا سیاہ باب ہیں
18 نومبر 2026
نئی دہلی: 1971ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران بہاری کمیونٹی سمیت محب وطن پاکستانیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم تاریخ کا سیاہ باب ہیں۔ دہشتگرد مکتی باہنی نے نہتے، بے گناہ اور محبِ وطن پاکستانیوں خصوصاً بہاری کمیونٹی پر مظالم ڈھا کر درندگی کی بدترین مثال قائم کی، بہاری کمیونٹی کے محمد علا الدین۔۔۔