کراچی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 اہم کارندے گرفتار
16 نومبر 2026
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سندھودیش لبریشن آرمی (ایس ایل اے) کے دو اہم مبینہ کارندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے تیار آئی ای ڈی اور دستی بم برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق۔۔۔