باب المندب کے قریب سے یمنی فورسز کا انخلاء، حوثیوں کا علاقے پر کنٹرول
15 نومبر 2026
یمن کی حکومتی فورسز نے آبنائے باب المندب کے قریبی علاقے سے پیچھے ہٹنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اسٹریٹجک اہمیت کا یہ علاقہ عملی طور پر حوثی باغیوں کے کنٹرول میں چلا جائے گا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ اور سعودی حمایت یافتہ حکومت کے۔۔۔