بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں 4 خوارج ہلاک
14 نومبر 2026
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں(Bannu) میں پولیس نے کنگر پل چوکی پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے نصف شب کنگر پل پولیس چوکی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی۔۔۔