اے آئی معاشرے سے انسانیت ختم کررہی ہے، پوپ لیو
8 نومبر 2026
اگر ٹیکنالوجی کو اخلاقی اصولوں اور انسانی اقدار کے تابع نہ رکھا گیا تو معاشرہ اپنی انسانیت کھو سکتا ہے پوپ لیو چہاردہم نے مصنوعی ذہانت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے آئی انسانیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے. کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے اے آئی کی تیزی۔۔۔