بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات پر تحفظات، ذاتی معالجین کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع
8 نومبر 2026
سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آنکھوں کی خرابی اور بینائی متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر مکمل میڈیکل ریکارڈ کے حصول اور فوری طبی علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ انہوں نے عدالت سے اپنی پسند کے ڈاکٹروں سے ذاتی خرچ۔۔۔