میرا وزن بڑھا ہے، مجھے نظر آتا ہے، جانتی ہوں اسے کم کرنا ہے: وینا ملک
9 نومبر 2026
پاکستانی معروف میزبان اور اداکارہ وینا ملک(Veena Malik) نے اپنے بڑھے ہوئے وزن کے سبب ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں وینا ملک نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو سے میزبانی کے میدان میں واپسی کی ہے، جس کے بعد انہیں وزن میں اضافے کے باعث تنقید کا سامنا۔۔۔