اداکارہ میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں
9 نومبر 2026
پاکستانی معروف اداکارہ میرا(Meera) کی چھوٹی بہن شائستہ عباس طویل عرصے تک کینسر کے مرض سے زندگی کی جنگ لڑنے کے بعد لندن میں انتقال کر گئیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے تصدیق کی ہے کہ شائستہ کئی برس تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد لندن کے ایک۔۔۔