عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
7 نومبر 2025
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 423,062 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا363,707 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 332,493 روپے ہوگئی۔ جبکہ۔۔۔