صوبے ، وفاق کا مالیاتی خسارہ پورا کرنے پر راضی ہوگئے
9 جون 2026
وفاقی بجٹ جمعے کو پیش کیا جائے گا، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل ہوگا، قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی کل طلب کرلیا گیا، سینیٹ اجلاس بھی کل ہوگا، جمعرات کو اقتصادی سروے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔