چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب
31 مارچ 2026
بیجنگ ( نیوزڈیسک) چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے۔ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق دونوں کنٹینر بردار جہاز ملائیشیا جاتے ہوئے آبنائے ہرمز عبور کر چکے، جمعہ کو دونوں جہاز آبنائے ہرمز کی طرف جاتے ہوئے واپس مڑ گئے تھے۔ واضح رہے کہ ایرانی عہدیدار۔۔۔