پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
6 مارچ 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد انڈیکس ایک بار پھر کئی حدیں کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58۔۔۔