ایس آئی ایف سی کی معاونت سے تیل و گیس کے شعبے میں ترقی کیلئے اقدامات تیز
8 مارچ 2026
اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے تناظر میں پاکستان توانائی میں خودمختاری کے حصول کیلئے مقامی پیداوار بڑھانے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔ اس سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ مقامی سطح پر تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ حکام کے مطابق اسپیشل۔۔۔