کراچی پورٹ سے یو اے ای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز
13 مارچ 2026
کراچی (نیوزڈیسک)پورٹ سے یو اے ای کیلئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہو گیا ۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ وے ٹرمینل پہنچ چکا ہے ۔ نئی سروس سے پاکستان کی سپلائی چین کواستحکام ملےگا۔ وفاقی وزیرنےکہا کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن۔۔۔