پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، انڈیکس دو ہزار پوائنٹس بڑھ گیا
11 مارچ 2026
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، تاہم ٹریڈنگ کے آغاز میں انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 58 ہزار 2 سو کی حد پر ٹریڈ کر رہا۔۔۔