’مس میکسیکو ایک جعلی فاتح ہیں‘، سابق مس یونیورس جج کا دعوی
23 نومبر 2025
لبنانی-فرینچ کمپوزر اور مس یونیورس کے سابق جج عمر حرفوش نے دعویٰ کیا ہے کہ مس یونیورس کے مالک راؤل روچا نے فاطمہ بوش کو جیتنے کے لیے پہلے سے منتخب کر لیا تھا کیونکہ ان کے والد کے ساتھ راول روچا کاروباری مفادات کا تعلق تھا۔ مس یونیورس 2025 کا مقابلہ حالیہ دنوں میں۔۔۔