بچپن میں زیادتی ہوتی رہی، بولنے کی ہمت نہ تھی: عدیل ہاشمی انکشاف
21 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک)معروف اداکار عدیل ہاشمی نے اپنے بچپن کے ایک نہایت تکلیف دہ تجربے پر پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے ایک اہم سماجی مسئلے کی جانب توجہ دلائی ہے۔ عدیل ہاشمی نے انکشاف کیا کہ جب میں ساتویں جماعت میں تھا تو مجھے اپنے ہی اسکول میں اپنے سے بڑے لڑکوں کی جانب۔۔۔