پیٹرولیم لیوی میں 10 تا 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان، نیا فارمولا جاری
1 نومبر 2026
صارفین پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ کم کرنے کے لیےحکومت نے اقدامات شروع کردیے،پیٹرولیم ڈویژن نے آئل ریفائنریز کے لیے قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا جاری کردیا،جس کے تحت ریفائنریز بھی پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں فی لیٹر حصہ ڈالیں گی۔ ذرائع کےمطابق درآمدی کارگو پر ایکسیڈینٹل چارجزمارچ سے پہلےکی سطح پر مقرر ہوں گے۔۔۔