ٹرمپ کا زمینی فوج بھیجنے سے انکار، کردوں کو لڑنے کی ترغیب
6 مارچ 2026
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے سب کچھ کھو دیا ہے۔ اپنی بحریہ کھو دی ہے۔ جو کچھ کھو سکتے تھے، وہ سب کھو دیا ہے، امریکہ کے لیے ایران میں فوج اتارنا وقت کا ضیاع ہوگا۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا۔۔۔