ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس، پاکستان کو بھارتی دعوت نامہ موصول
21 اکتوبر 2026
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے ثقافت کا اجلاس 20 اور 21 نومبر کو نئی دہلی میں ہوگا۔ بھارت کی جانب سے بھیجا گیا دعوت نامہ پاکستان کے وزیرِ ثقافت اورنگزیب خان کھچی کو مل گیا۔ ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق بھارت کی جانب سےدعوت نامے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایس سی او وزرائے۔۔۔