وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: اسلام آباد میں تین حلقوں پر مشتمل مقامی حکومتوں کے نئے نظام کی منظوری
2 ستمبر 2026
اسلام آباد مقامی حکومتوں کا بل منظوری کے لیے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پیش کرنے کا فیصلہ؛ پارلیمان سے منظوری کے بعد نیا بلدیاتی فریم ورک نافذ ہو گا