امارات سمیت متعدد خلیجی ممالک نے کرنسی سواپ کیلئے رابطہ کیا ہے، امریکی وزیر خزانہ کا انکشاف
23 اپریل 2026
کرنسی سواپ کا مقصد صرف ڈالر کی فراہمی نہیں بلکہ عالمی مالیاتی نظام میں استحکام کو یقینی بنانا بھی ہوتا ہے۔ اس طریقہ کار کے تحت امریکا کسی ملک کو عارضی طور پر ڈالر فراہم کرتا ہے جبکہ اس کے بدلے میں متعلقہ ملک کی کرنسی حاصل کی جاتی ہے۔