آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند
25 جنوری 2026
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی شاہراہیں تین روز بعد بھی بدستور بند ہیں، جس کے باعث بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہوگیا اور سردی کی شدت بھی بڑھ گئی۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق 7 اضلاع کی بند شاہراہوں کی بحالی کیلئے مشینری کام کر رہی ہے،۔۔۔