پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط
4 فروری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) :پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی،تعلیم،کھیل، ریلوے، مصنوعی ذہانت و ڈیجیٹل ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کےلئے مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اورمعاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے۔۔۔