پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم سے حکومتی قانونسازی پر تحفظات کا اظہار
3 مارچ 2026
اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پارلیمان میں قانون سازی کے معاملے پر اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور زیر۔۔۔