بلوچستان کے مسائل کو سیاسی بنیادوں پر حل کیا جائے: لیاقت بلوچ
18 اکتوبر 2026
لاہور میں نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ(Liaquat Baloch) سے بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیاقت بلوچ سے طلبہ نے تعلیمی مسائل اور بلوچستان کی صورتِ حال سے متعلق گفتگو کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا مصنوعی وجود۔۔۔