2 مسلمان ممالک کے درمیان جنگ افسوسناک ہے،سلمان اکرم
3 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنگ بڑی حکمت عملی کا چھوٹا حصہ ہوتا ہے، بڑی حکمت عملی ہمارے سامنے نہیں: سلمان اکرم راجہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جنگ بڑی حکمت عملی کا چھوٹا حصہ ہوتا ہے، بڑی حکمت عملی ہمارے سامنے نہیں ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ داہگل۔۔۔