عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا
31 اگست 2026
عدالت نے مزید کہا کہ عالمی بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایک غیر جانبدار ماہر جولائی 2027 تک اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ آیا ہمالیائی خطے میں ان پن بجلی کے منصوبوں کی تعمیر معاہدے کے مطابق ہے یا نہیں۔