امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 555 ایرانی شہید، ہلال احمر
2 مارچ 2026
تہران (ویب ڈیسک)اسرائیل اور امریکا کے ایران پر مسلسل حملے جاری ہے۔ تین دن سے جاری فضائی حملوں کے دوران ایران میں مجموعی شہادتوں کی تعداد 555 ہوگئی۔ ہلال احمر ایران کے حکام کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے 131 ایرانی شہروں پرحملے کیے، ایران پر حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 555 ہوگئی،۔۔۔