مذہبی جماعت کا مارچ : آج کون کون سے راستے بند ہوں گے ؟ پلان جاری
10 اکتوبر 2025
اسلام آباد : مذہبی جماعت کے مارچ کے پیش نظر راستوں کی بندش کا پلان جاری کردیا گیا ، جس میں بتایا گیا ہے کون کون سے راستے بند ہوں گے۔؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مذہبی جماعت کے مارچ اور راستوں کی بندش کے پیشِ نظر متبادل ٹریفک پلان جاری کر۔۔۔