جامعہ کراچی آج بند، تمام امتحانات ملتوی
2 مارچ 2026
جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا، 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی۔۔۔