ایران نے خود کو طویل جنگ کیلئے پہلے ہی تیار کیا تھا، علی لاریجانی
2 مارچ 2026
تہران (ویب ڈیسک)ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے گزشتہ 300 سال میں کبھی جنگ میں پہل نہیں کی،ہماری بہادر افواج نے ہمیشہ اپنے دفاع میں ہتھیار اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق علی لاریجانی کا کہناتھا کہ ہم خود کا اور اپنی 6 ہزار برس پرانی۔۔۔