ریلوے اراضی کےلیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کی منظوری
22 نومبر 2025
ریلوے اراضی کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اپنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ریلوے نظام کی بحالی، ڈیجٹائزیشن اور آؤٹ سورسنگ سے اربوں روپے اضافی ریونیو کی توقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں ریلوے کی زمین اور پراپرٹی کے معاملات کے لیے پبلک۔۔۔