پاکستان اورافغان طالبان جنگ بندی برقراررکھنے پرمتفق
31 اکتوبر 2025
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے۔ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات پر جاری مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ افغانستان، پاکستان، ترکیہ اور قطر کے نمائندوں نے 25 سے 30 اکتوبر 2025 تک استنبول میں اجلاس منعقد کئے جن کا مقصد اس جنگ بندی۔۔۔