پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا آج آخری دن
8 اکتوبر 2025
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مذاکرات کا آج آخری دن ہے۔ آئی ایم ایف کا وفد وفاقی محکموں اور صوبائی حکومتوں سے اپنے مذاکرات مکمل کر چکا ہے۔ آج وزرات خزانہ کی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن ایم ای ایف پی کے مسودے کو حتمی شکل دیں گے۔ آئی ایم ایف۔۔۔