فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ، 60 سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی، عمارتیں زمین بوس
1 اکتوبر 2025
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے باعث باسکٹ بال میچ کے دوران سپورٹس کمپلیکس گر گیا، 60 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق۔۔۔