آزاد کشمیر میں لوگوں کو احتجاج کا حق مگر انتشار سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
29 ستمبر 2025
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے 15 ستمبر کو پلندری آزاد کشمیر میں مختلف جامعات کے ایک ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ کے سوالات۔۔۔