سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کی درخواست دائر
24 ستمبر 2025
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق نے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ فلک جاوید کو عدالت کے سامنے۔۔۔