پنجگور؛ پٹرول سے لدی گاڑی اور بس میں تصادم،8 افراد جاں بحق
27 ستمبر 2025
پنجگور چودا چوک کے قریب ایرانی پٹرول سے لدی گاڑی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کےمطابق بس کراچی سے پنجگور آ رہی تھی کہ پیٹرول سے لدی گاڑی سے ٹکرا گئی،حادثے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہیں۔ لیویز نےلاشون اور۔۔۔