آئین چیتھڑوں میں بدل دیا گیا، نواز شریف، فضل الرحمٰن آگے آئیں، اچکزئی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام کانفرنس
21 دسمبر 2025
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آئین کو چیتھڑوں میں بدل دیا گیا ہے، تاریخ کے اس نازک لمحے میں نوازشریف اور فضل الرحمٰن کو چاہیے کہ وہ آگے آئیں اور مکالمہ کریں مگرمکالمے کی پہلی شرط یہ ہے کہ عمران خان۔۔۔