سپریم کورٹ نے حق مہر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
11 مئی 2026
مدعیہ کے حق مہر میں رنگ روڈ پشاور پر واقع ایک کنال کا پلاٹ بھی شامل کیا گیا تھا، تاہم درخواست گزار شیر عالم خان کے مطابق پلاٹ ان کی ملکیت تھا اور انہوں نے اسے حق مہر میں دینے کی رضا مندی نہیں دی