خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں کو ملانے کیلئے سرکلر ریل پراجیکٹ پر کام شروع
19 دسمبر 2025
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بڑے شہروں کو ملانے کے لیے سرکلر ریل پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں کو پشاور کے ساتھ ریل کے ذریعے ملایا جائے گا، خیبرپختونخوا حکومت سرکلر ریل پراجیکٹ پر دو مرحلوں میں کام کرے گی۔ مردان، نوشہرہ ،چارسدہ کو پشاور۔۔۔