بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش دھماکہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی،3اہلکاروں کوزندہ نکال لیا گیا
10 مئی 2026
وزیراعلی نے زخمیوں کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔اپنے بیان میں وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ صرف خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کی جنگ ہے اور اس ناسور کے خاتمے کے لیے قومی سطح پر سنجیدہ اور مثر اقدامات ناگزیر ہیں۔