پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک قائم، توانائی، صنعت، آئی ٹی، سیاحت اور زراعت میں مشترکہ منصوبوں پر اتفاق
28 اکتوبر 2025
ریاض(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے مابین ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیاجس کے مطابق ولی عہد و وزیرِ اعظم سعودی عرب، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی۔۔۔