یوگینڈا آرمی چیف نے ایران کے خلاف اسرائیل کی حمایت میں جنگ میں شمولیت کی پیشکش کر دی
29 مارچ 2026
کمپالا۔ یوگینڈا کے آرمی چیف جنرل مہوذی کائنیروگابا نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے دوران اسرائیل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر یوگینڈا کی افواج جنگ میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل مہوذی نے بیان میں کہا کہ یوگینڈا۔۔۔