کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش، آج سے تیز ہواؤں کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان
2 اپریل 2026
کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے کہیں ہلکی بارش کہیں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، اولڈ سٹی ایم اے جناح روڈ، ملیر اور کورنگی سمیت دیگر علاقوں میں بادل برسے، ڈیفنس، شاہ فیصل کالونی اور دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے۔۔۔