کراچی: بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا
19 مارچ 2026
کراچی میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔ لیاقت آباد، لائنز ایریا، ماڑی پور روڈ، مچھر کالونی، گلشن معمار، نیو کراچی، سرجانی، قائدآباد، لانڈھی، ملیر، کورنگی، گارڈن ایسٹ اندھیرے میں ڈوب گئے۔ بارش کے بعد کیماڑی کے بیشتر علاقے، کلفٹن بلاک 5، اسکیم۔۔۔